Suggestions About Motor And Water Rooter Pump اقتراحات حول مضخة المحرك والماء اسلام علیکم علیکم جی تو دوستو کیا حال ہے سب کا امید ہے سب خیریت سے ہونگے آج ہم پڑھیں گے موٹرپمپ کے بارے میں اور آج ہم پڑھیں گے روٹر کے بارے میں میں اور موٹر کا کیا کام ہے اس کے بعد روٹر کا کیا کام ہے تو ہم یہ کہہ رہے تھے کہ روٹر زیادہ تر سر کھلے پانی میں استعمال ہوتا ہے میرا مطلب ، کہ کھلا پانی سکشن کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور ہم اسے اسی کام کے لئے استعمال کرتے ہیں اور اور موٹر ڈونکی پمپ ہوتا ہے ، وہ بورنگ کا پانی نکالنے کے لئے کام آتا ہے ہے اور اس میں بہت سے نمونے آتے ہیں ہیں کچھ موٹرز کا ریٹ ہائی لیول پہ ہوتا ہے اور کچھ موٹرز کا ریٹ کم ہوتا ہے ہر گھر کی ضرورت ہے یہ موٹر پمپ۔ موٹر اور روٹر میں ایک فرق یہ ہے کہ کہ موٹر پمپ میں زیادہ آواز ہوتی ہے چلنے کے بعد ،اور روٹر میں آواز بالکل ہی نہیں ہوتی روٹر گھر میں چلتا رہتا ہے تو تو گھر میں کوئی بھی پریشان نہیں ہوتا اور...
Suggestions About Plumbing Work Plumbing Ideas,Plumbing Material,Ceramic Fittings,Drainage Ideas About Home,Flate,Buildings Plumbing Ideas